دیا کرو جی سادات ہم پر دیا کرو
دیا کرو جی سادات ہم پر دیا کرو
اپنا مکھڑا ہم کو دکھاؤ
اتنی سن لو بات ہم پر دیا کرو
ترپت ترپت عمر گجاری
کٹھن کٹے دن رات ہم پر دیا کرو
چاہے بگاڑو چاہے سدھارو
لاج ہے تمرے ہاتھ ہم پر دیا کرو
ہاتھ میں ہاتھ دے دیا ہم نے
تم تو نبھا کا بچن دیے تھے
ہاتھ میں لے کر ہاتھ ہم پر دیا کرو
حسرتؔ چیری کب تک چیخے
آؤ جی تم سادات ہم پر دیا کرو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.