Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہائے رنگیلا وہ ہائے چھبیلا وہ

سید فیضان وارثی

ہائے رنگیلا وہ ہائے چھبیلا وہ

سید فیضان وارثی

MORE BYسید فیضان وارثی

    ہائے رنگیلا وہ ہائے چھبیلا وہ

    سب کے من کو بھائے میں واری جاؤں

    پنچن کے پوت وہ پریم کے دوت وہ

    پریم کا جوگ کرائے میں واری جاؤں

    ہائے منموہن وہ مورے ساجن وہ

    ان کی صورتیا بھائے میں واری جاؤں

    ہے دیا وان وہ مورا بھگوان وہ

    سویا بھاگ جگائے میں واری جاؤں

    مکھ پہ اجالا وہ نینن مدهوبالا وہ

    جادو عجب وہ چلائے میں واری جاؤں

    ہردے کی لاگ وہ مورا سہاگ وہ

    پردہ ذرا سا اٹھائے میں واری جاؤں

    بڑے تیج نینن وہ پراڑ ہرن وہ

    دیکھیے جو جان لٹائے میں واری جاؤں

    ہے صندل کا بدن وہ مہکتا چمن وہ

    اس کا یؤون ہائے میں واری جاؤں

    ہادی ہے سب کا وہ مرشد اثرؔ کا وہ

    وارث نام سہاے میں واری جاؤں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے