بانکے نیناں والے یار
بانکے نیناں والے یار
موہے توری نجریا لاگے
ایک تو بنا کا بنا کا بنا کا گنی تو
دوجے گھورے بارے بار
موہے توری نجریا لاگے
ایک تو میں جوبن میں جوبن میں جوبن والی
دوجے پہنی نوسرہار
موہے توری نجریا لاگے
ایک تو سرد ہمکن سرد ہمکن سرد ہمکن لاگا
دوجے کینو تو تکرار
موہے توری نجریا لاگے
ایک تو میں آپی میں آپی میں چھپوں حلمؔ
دوجے تجھ سے ہوں بیزار
موہے توری نجریا لاگے
- کتاب : پیت کی ریت (Pg. 83)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.