آئی پیا کی پاتی
آئی پیا کی پاتی
سکھی ری
آئی پیا کی پاتی
ٹوٹ چلے مورے انگیا کے بند
ابھری جاوت چھاتی
من تن میں مورے آب نا سماوت
پیا کی شگون مناتی
سکھی ری
رات کو بالم سپنے میں آئے
میں کو لگا گئے چھاتی
سب مل سکھیاں جھومر کھیلے
حلمؔ رہی وا کی ساتی
سکھی ری
- کتاب : پیت کی ریت (Pg. 88)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.