سکھی بول کس بدھا باندھوں
سکھی بول کس بدھا باندھوں
جوڑا تو کھل کھل جائے
نینو ہذا کجرا نہ بالو ندا تیلا
ماتھے نہ بندیا جمائے
نا کوئی مالا گلے بیچ اپنے
بالا جوبن یوں ہی جائے
ساڑی بھی میلی کچیلی ہے موری
چولی بھی راکھوں چھپائے
سر سے کھدم تک ہے حلمؔ نرگن
پھر کیا پیا کو سہائے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.