یہ جوبنوا کون میرا لوٹے
یہ جوبنوا کون میرا لوٹے
جوبن کی بہار
ایک تو بجریا بجریا بجریا میں نکسی
دوجے کہتی ہوں پکار
یہ جوبنوا کون میرا لوٹے
ایک تو میں بانکی میں بانکی میں بانکی تیکھی
دوجے کینو یہ سنگار
یہ جوبنوا کون میرا لوٹے
ایک تو یہ ماتھے یہ ماتھے یہ ماتھے بندیا
دوجے حلمؔ گلے ہار
یہ جوبنوا کون میرا لوٹے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.