Font by Mehr Nastaliq Web

سدھ لے کبھی بیچاروں کی او کھیون_ہارے

حلم آغائی ابوالعلائی

سدھ لے کبھی بیچاروں کی او کھیون_ہارے

حلم آغائی ابوالعلائی

MORE BYحلم آغائی ابوالعلائی

    سدھ لے کبھی بیچاروں کی او کھیون ہارے

    کیا سوتا ہے تو چین سے جمنا کنارے

    ہے رین بھی اندھیاری اور آندھی بھی مخالف

    نیا بھی پرانی ہے لگا اس کو سہارے

    گلتی نہیں کچھ دال بہت میں نے کی تدبیر

    اب حلمؔ چرن چھوڑ کے کت جائے تہارے

    مأخذ :
    • کتاب : پیت کی ریت (Pg. 105)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے