پہنا ہے جو وہ کنت جھکا جھوک کا جوڑا
پہنا ہے جو وہ کنت جھکا جھوک کا جوڑا
سن اے ری سکھی کہتی ہوں حال اس کا میں تھوڑا
ان گنت ہیں نام اس کے تو رنگ ڈھنگ میں انحد
چنچل ہے چھبیلا ہے کوئی کام نہ چھوڑا
یہ حلمؔ سے بیچاروں کو مارے ہے نجر سے
ہے پیت کا یہ ڈھب کہیں توڑا کہیں جوڑا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.