کیا کام کسو کی یاری سے
کیا کام کسو کی یاری سے
میں اور مورا یار بھلا
سانچ کہت ہوں سن ری مائیں
ہر پل مورے سنگ ہے سائیں
ہر گھٹ میں وا کی پرچھائیں
خلوت سے بازار بھلا
ہتی گھوڑا اونٹ چڑھت ہوں
دھن دولت سب پاس رخت ہوں
بھولی کب جگ دھندے میں
حلمؔ کو اپنا کار بھلا
- کتاب : پیت کی ریت (Pg. 79)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.