Font by Mehr Nastaliq Web

میں نے پہلے ہی تم سے کہی تھی سکھی

حلم آغائی ابوالعلائی

میں نے پہلے ہی تم سے کہی تھی سکھی

حلم آغائی ابوالعلائی

MORE BYحلم آغائی ابوالعلائی

    میں نے پہلے ہی تم سے کہی تھی سکھی

    بے ایمانوں سے پیت نہ کریے

    اپنی گرج کے یار ہیں یہ سب

    ایسوں پہ کاہے کو مریے

    سکھی

    باور نہ آیا حلمؔ کا کہنا

    جاں کے دکھڑے میں پریے

    سکھی

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے