من کی کہوں کس سے باتی سکھی ری
من کی کہوں کس سے باتی سکھی ری
ماتا پتا مورے جی کو دکھاویں
ساس بھی موہے جلاتی
اوگن موں میں ہوتے جو ناہیں
اپنے پیا ہی کو بھاتی سکھی ری
جب سے گئے پیا درشن دے کے
دن رین ہے مورے ساتی
جو من میں بسے سپنے میں دسے
جھوٹ ہے کب یہ باتی سکھی ری
- کتاب : پیت کی ریت (Pg. 30)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.