موں سے سانس لیے ناہیں جایو بھیو چولا دریدہ_دریدہ
موں سے سانس لیے ناہیں جایو بھیو چولا دریدہ_دریدہ
حلم آغائی ابوالعلائی
MORE BYحلم آغائی ابوالعلائی
موں سے سانس لیے ناہیں جایو بھیو چولا دریدہ دریدہ
آج ساجن مورے گھر آیو دیکھو پاتی رسیدہ رسیدہ
اک گھڑی بھر بھی جو واکو پاؤں دو جگت پر میں خاک اڑاؤں
وہ جو چلتے ہوئے آیو پیتم بھی پہنچوں دویدہ دویدہ
ہائے کس کا کروں رام شکوہ مورے کرمن میں ہی یوں ہی لکھا
میں مرت ہوں ارے حلمؔ جس پر وہ ہے وہ ہے کشیدہ کشیدہ
- کتاب : پیت کی ریت (Pg. 66)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.