ترپت ہے مورا جیا مدینے والے
ترپت ہے مورا جیا مدینے والے
مدینہ والے
کاہے کو ہم کو بھول گئے ہو
کیوں نہیں لیتے کھبریا
مدینہ والے
ندیا گنہ کی موج رے بھاری
ڈوبے نہ موری توریا
مدینہ والے
ناہیں دکھاتے ہو اپنا درشن
گجر یگی کیسی عمریا
مدینہ والے
معرا جن میں کس سے لڑی تھی
تھاری و بانکی نجریا
مدینہ والے
جلد بلواؤ یا خود آؤ
سونی پڑی ہے سجریا
مدینہ والے
لاج رکھو شایقؔ کی خدا را
سون لے سنوریا
مدینہ والے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.