کیا_کیا روپ دکھائے جیون کیا_کیا روپ دکھائے
کیا کیا روپ دکھائے جیون کیا کیا روپ دکھائے
کبھی نپٹ اندھیری پل میں رین سے بھور ہو جائے
جگ کی شوبھا دیکھت ہوں اور ہوت نہیں وشواس
جیسے وہ مل جائے جس کی ٹوٹ چکی ہو آس
آنکھیں دیکھیں ہردے پرکھے کھوٹا کھرا بتلائے
جاکے ہوں یہ سنگ سنگاتی کیوں اندھا کہلائے
کیا کیا روپ دکھائے جیون کیا کیا روپ دکھائے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.