Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

جب لہرائے یاد کا آنچل گھائل من کھو جائے رات نہ بیتے ہائے

صبا افغانی

جب لہرائے یاد کا آنچل گھائل من کھو جائے رات نہ بیتے ہائے

صبا افغانی

MORE BYصبا افغانی

    جب لہرائے یاد کا آنچل گھائل من کھو جائے رات نہ بیتے ہائے

    پلکوں پر چمکیں تارے۔اب آجا پیتم پیارے

    گھِر گھِر آئیں غم کی گھٹائیں رم جھم برسیں ہم ہنسنے کو ترسیں

    رو رو کے نینا ہارے۔ اب آجا پیتم پیارے

    ڈوب گیا آشا کا سورج چھایا گھور اندھیرا روٹھ گیا ہے سویرا

    بے کل ہیں غم کے مارے اب آجا پیتم پیارے

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش حصہ اول (Pg. 237)
    • Author : عرفان عباسی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے