میرے بنے کی بات نہ پوچھو میرا بنا ہریالا ہے
میرے بنے کی بات نہ پوچھو میرا بنا ہریالا ہے
کیوں نہ ہو اس کی شان انوکھی اونچے گھرانے والا ہے
میرے بنے کے روپ سے گھر میں چاروں طرف اجیالا ہے
اس کے گورے مکھڑے کے آگئے چاند کا رنگ بھی کالا ہے
تیرے بنے کے گال ہے پاپڑ ٹیڑھی میڑھی آنکھیں ہیں
میرا بنا ہے وہ شہزادہ جو نازوں کا پالا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.