ماتا پتا بچھڑے جن کارنا
بچھڑ گئے ہم سے من موہنا
چھٹ گئے لوگ کٹم پروارا
میں جاگوں سوئے سنسارا
سدھ لے موری مورے سر تا جا
سدھ لے کل راجن کے راجا
سدھ لے موری جبریل کے سائیں
ہے نہیں کے لاج گسائیں
سدھ لے موری علی جی کے بھیا
کالی کملیا والے کنھیا
اے صدیق کے راج دلارے
عمر عثمان کے پالن ہارے
فاطمہ بی بی کے پیارے بابا
حسن حسین کے پالن ہارے
سدھ لے بی بی خدیجہ کے بلم
صلی اللہ علیہ وسلم
سائیں چھور کے تور دوارا
اب کت جائے تیرا پجارا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.