Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

پیتے ہی پیالہ مرشد کا پیا من بورانہ مورا رے

نا معلوم

پیتے ہی پیالہ مرشد کا پیا من بورانہ مورا رے

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    دلچسپ معلومات

    بھیرویں۔

    پیتے ہی پیالہ مرشد کا پیا من بورانہ مورا رے

    نام نام بسر گیے پیا نام جپت ہوں نورا رے

    سب کو چھوڑ اپنا بیگانہ چھوڑ دیا پروانہ رے

    پیا کے کارن جوگ لیا سدہ نالیت ہمارا رے

    پیو پیوکھ کے پپہیا پکارے کویل کو کے تورے لیے

    بن کے اندر مور پکارے کہاں گیو پیو مورا رے

    اپنے پیا پر تن من واری جو واری سو تھوڑا رے

    جالو چاہے وہی سہاگن کیا سانور کیا گورا رے

    تن سے سر جب کٹ کے گرا تب بول اٹھا پیو مورا رے

    کاٹ کے سر جب دست پہ رکھا ہو گیا وارا نیارا رے

    جنگل سارا ڈھونڈھ پھرا ہوں پتہ نہ پایا لیلیٰ کا

    عشق کی دارو پیتے ہی مجنوں پھرتا ہے بورانا رے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے