Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

پگ پگ گاتی پھرے، جو گنیا پیا ملن کے گیت

وجد چغتائی

پگ پگ گاتی پھرے، جو گنیا پیا ملن کے گیت

وجد چغتائی

MORE BYوجد چغتائی

    پگ پگ گاتی پھرے، جو گنیا پیا ملن کے گیت

    من کی لے سنگیت

    آس نراس کا سنگم پلکیں، بجھے بجھے سے دیپ

    ہردے دوار سونا جیسے نیناں بن موتی کے سیپ

    بہتی ندیا، کنکر بن گئی ڈھونڈ ھت ڈھونڈھت میت

    پگ پگ گاتی پھرے جو گنیا، پیا ملت کے گیت

    من کی لے سنگیت

    باہر آکر راکھ بنی سگ بھیتر کی انگار

    پھر بھی جگ سے سہی نہ جائے چنگاری کی مار

    من کی پیڑا کچھو نہ جانے کیسی جیت اجیت

    پگ پگ گاتی پھرے جو گنیا، پیا ملن کے گیت

    جانے کیسا مورکھ بالم نرمل ڈھیٹ کٹھور

    سگرا جو بن پا تھر ہو گیو دیکھے نہ وا کی اور

    کاہے لگن منڈپ میں برا جوا یسو چھل بل میت

    پگ پگ گاتی پھرے جو گنیا، پیا ملن کے گیت

    من کی لے سنگیت

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے