Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

میں تو تورے درشن کو آئی

وقارالدین قادری

میں تو تورے درشن کو آئی

وقارالدین قادری

MORE BYوقارالدین قادری

    من کا دیپ جلا کر لائی

    پران کی بھینٹ چڑھائی

    میں تو تورے درشن کو آئی

    دیکھت دیکھت مر جاؤں گی

    آسن آن جمائی

    میں تو تورے درشن کو آئی

    چین پرت ناہیں موہے درس بن

    توری صورت من بھائی

    میں تو تورے درشن کو آئی

    دیکھو درس بن پھر نہ دینا

    دور دیس سے آئی

    میں تو تورے درشن کو آئی

    اپنے وکھارؔ کو چرنوں میں راکھوں

    جگ سنسار سے دھائی

    میں تو تورے درشن کو آئی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے