گیت
صوفی سنتوں نے بہت سی گیت اور ٹھمریاں لکھی ہیں جنہیں قوال صوفی خانقاہوں پر کثرت سے پڑھتے ہیں۔
حسن و عشق اور انقلاب کے شاعر،ڈراما نگار،مشاعرہ کے بڑے شاعر،اپنی نظم "جھوم کر اٹھو وطن آزاد کرنے کے لیے " کی وجہ سے مشہور
اردو، ہندی اور اودھی کے ممتاز شاعر، نغمہ نگار، ادیب اور سیاست دان تھے، جن کی شاعری قومی یکجہتی، صوفیانہ فکر اور انسانی محبت کی ترجمان ہے۔
اردو کے ممتاز شاعر اور بالی ووڈ کے شہرۂ آفاق نغمہ نگار تھے، راج کپور کی فلموں کے لیے لکھے گئے "بہاروں پھول برساؤ"، "زندگی ایک سفر ہے سہانا" اور "احسان تیرا ہوگا مجھ پر" جیسے لازوال گیت ان کی ادبی و فنی عظمت کے شاہد ہیں۔
ماہنامہ ’’محفل‘‘ لاہور کے مدیر، دنیائے شعر و ادب کی جانی پہچانی شخصیت ہیں
مقبول ترین شاعروں میں شامل۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ اپنی غزل ’گرمیٔ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں‘ کے لئے مشہور
ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر، ممتاز فلم نغمہ نگار، دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز۔