تمہارے آگے تو جرات بھی آہ کی نہ ہوئی
تمہارے آگے تو جرات بھی آہ کی نہ ہوئی
خدا کا شکر کہ توہین عاشقی نہ ہوئی
نہ پوچھ عالمِ وارفتگی عشق نہ پوچھ
تمام عمر کوئی بات ہوش کی نہ ہوئی
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 496)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.