Font by Mehr Nastaliq Web

جو خوف دل سے نکل گیا ہے تو اس میں میری خطا نہیں ہے

ابو یونس عثمانی

جو خوف دل سے نکل گیا ہے تو اس میں میری خطا نہیں ہے

ابو یونس عثمانی

MORE BYابو یونس عثمانی

    جو خوف دل سے نکل گیا ہے تو اس میں میری خطا نہیں ہے

    کہ مائل پرسش محبت تمہاری طرز جفا نہیں ہے

    تری محبت میں اے ستم گر مرا ہوا ہے یہ حال برتر

    بھٹک رہا ہوں جہاں میں ہر سو مگر کوئی پوچھتا نہیں ہے

    وفائیں اس کی جفائیں اس کی ہیں دونوں مجھ کو عزیز یونسؔ

    سرور کے ساتھ غم نہ ہو تو سرور کا کچھ مزا نہیں ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے