اب تصور میں آ گیا کوئی
اب تصور میں آ گیا کوئی
میری دنیا بسا گیا کوئی
آج محفل میں بے حجابانہ
اپنا جلوہ دکھا گیا کوئی
نام محشر کا سنتے آتے تھے
آج محشر کا دکھا گیا کوئی
آج مستی بھری نگاہوں سے
مست و بے خود بنا گیا کوئی
وہ ملے ہیں تو مل گیا ہے خدا
ایسی نظریں ملا گیا کوئی
جلوۂ نور میں یزل بن کر
ساری دنیا پہ چھا گیا کوئی
اے امیرؔ آج آنکھوں آنکھو میں
مئے کوثر پلا گیا کوئی
- کتاب : کلام امیر صابری (Pg. 61)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.