موت نے فاش کیا راز تمنائی کا
موت نے فاش کیا راز تمنائی کا
خود کفن پردہ برانداز ہے رسوائی کا
جوش صد یاس سے ویران کدہ حسرت ہے
دل کہ مرکز تھا کبھی انجمن آرائی کا
تیرہ بختی کا مری حال ہے سب پر روشن
ہوں میں انوارؔ مرقع شبِ تنہائی کا
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 507)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.