ذرہ جس نے عیاں دیکھا
ذرہ جس نے عیاں دیکھا
میں نے اس میں نہاں دیکھا
تو نے مجھ کو جہاں دیکھا
میں نے تجھ کو کہاں دیکھا
میں نے تجھ کو جہاں دیکھا
تو نے مجھ کو تہاں دیکھا
کس نے دیکھا کہاں دیکھا
دل میں تجھ کو نہاں دیکھا
ایسا ساقی کہاں دیکھا
جس کو دیتے جہاں دیکھا
ٹوٹے دل میں نہاں دیکھا
مجھ کو تنہا کہاں دیکھا
- کتاب : بادۂ کہن (Pg. 64)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.