Font by Mehr Nastaliq Web

کوئی انجان پاپ ہے جیون

ارشد مینانگری

کوئی انجان پاپ ہے جیون

ارشد مینانگری

MORE BYارشد مینانگری

    کوئی انجان پاپ ہے جیون

    ایسا لگتا شراب ہے جیون

    راس آئے تو ہیں سورگ سمان

    ورنہ پھر نرک تاپ ہے جیون

    موت سے مل کے، ہم سے بچھڑے گا

    مرتیو کا ملاپ ہے جیون

    بھور چنتا ہے شام حیرانی

    اک پرکشن کا ناپ ہے جیون

    راگ گمبھیر ہے مگر ارشدؔ

    آس دایک الاپ ہے جیون

    مأخذ :
    • کتاب : ابرنیسان (Pg. 211)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے