Font by Mehr Nastaliq Web

یہ سلسلہ زلفِ عنبریں کا دھواں ہے کس کے دل حزیں کا

اصغر حسینی

یہ سلسلہ زلفِ عنبریں کا دھواں ہے کس کے دل حزیں کا

اصغر حسینی

MORE BYاصغر حسینی

    یہ سلسلہ زلفِ عنبریں کا دھواں ہے کس کے دل حزیں کا

    جو سرخ چہرہ ہے اس حسیں کا اثر ہے کس آہِ آتشیں کا

    مدینہ واللہ کیا مکاں ہے جہاں وہ سردارِ انس و جاں ہے

    فلک سے بڑھ کر وہ آستاں ہے یہ رتبہ اصغرؔ ہے اس زمیں کا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ اولیاء حیدرآباد (Pg. 93)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے