Font by Mehr Nastaliq Web

کیا جانے محبت کی باتیں دنیائے جنوں سے بیگانہ

بادشاہ حسین لئیقؔ

کیا جانے محبت کی باتیں دنیائے جنوں سے بیگانہ

بادشاہ حسین لئیقؔ

MORE BYبادشاہ حسین لئیقؔ

    کیا جانے محبت کی باتیں دنیائے جنوں سے بیگانہ

    ہشیار حقیقت میں ہے وہی جو ہوگیا اس کا دیوانہ

    وہ مقصدِ دل وہ مطلبِ جاں وہ روحِ رواں وہ جانِ جہاں

    اس شمع رسالت کے قرباں جس کی ہے خدائی پروانہ

    کیا چیز لئیقؔ اپنی ہے بھلا سب اس کا کرم سب اس کی دیا

    دل اس کی عطا جاں اس کی عطا کیا دیجیے اس کو نذرانہ

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ اولیاء حیدرآباد (Pg. 155)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے