Font by Mehr Nastaliq Web

اٹھا کے آئینہ کو گر جناب دیکھیں گے

باغ اکبرآبادی

اٹھا کے آئینہ کو گر جناب دیکھیں گے

باغ اکبرآبادی

MORE BYباغ اکبرآبادی

    اٹھا کے آئینہ کو گر جناب دیکھیں گے

    تو ایک وقت میں دو آفتاب دیکھیں گے

    یہ اور غم تھا اسیرانِ گل کی قسمت میں

    قفس میں بیٹھ کے گلشن کا خواب دیکھیں گے

    وہ آئیں شوق سے اب باغ میں رکھا کیا ہے

    لٹی ہوئی سی بہار شباب دیکھیں گے

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 498)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے