Font by Mehr Nastaliq Web

میری بربادی میں ان کا نام شامل ہوگیا

بہار اکبرآبادی

میری بربادی میں ان کا نام شامل ہوگیا

بہار اکبرآبادی

MORE BYبہار اکبرآبادی

    میری بربادی میں ان کا نام شامل ہوگیا

    یہ فسانہ اب ذرا کہنے کے قابل ہوگیا

    اس اجل پر رشک کرتی ہیں جہاں کی ہستیاں

    وہ دوا دیتے رہے بیمار غافل ہوگیا

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 519)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے