Font by Mehr Nastaliq Web

تمہارے قد کو ہوئی سرو دیکھ کر سید سے

دیبی پرشاد بشاش

تمہارے قد کو ہوئی سرو دیکھ کر سید سے

دیبی پرشاد بشاش

MORE BYدیبی پرشاد بشاش

    تمہارے قد کو ہوئی سرو دیکھ کر سید سے

    تمہارے رخ کو جو دیکھا تو اسے ہوش میں گل

    پسند جب سے ہوا اس کو ہار پھولوں کا

    ہوئے میں اس کے غلامانِ شفتہ گو ثمین گل

    عجب عالمِ مستی ہے آج گلشن میں

    کہیں ہے جوش میں بلبل، کہیں ہے جوش میں گل

    سن شباب میں وہ شوخ اور شوخ ہوا

    کہ جیسے فصل میں ہوتا ہے اور جوش میں گل

    وطن میں پایا ہے عزت کہیں بھی اہلِ کمال

    عزیز ہوتا ہے دوکانِ گل فروش میں گل

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ آثار الشعرائے ہنود (Pg. 19)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے