بیان توکل و ترک جہد گفتن نخچیراں بشیر
شکار کے جانوروں کا قصہ اور توکل اور کوشش ترک کر دینے کا بیان
طائفہ نخچیر در وادی خوش
بودہ اند از شیر اندر کشمکش
شکار کے جانوروں کی ایک ٹکڑی، عمدہ وادی میں
ان کی شیر کے ساتھ مستقل کشمکش رہتی تھی
بس کہ آں شیر از کمیں در میں ربود
آں چرا بر جملہ نا خوش گشتہ بود
چونکہ وہ شیر گھات سے اٹھا لے جاتا تھا
وہ چراہ گاہ سب کے لئے ناگوار ہوگئی تھی
حیلہ کردند آمدند ایشاں بشیر
کز وظیفہ ما ترا داریم سیر
انہوں نے تدبیر کی ، وہ شیر کے پاس آئے
کہ تجھے ہم نے پیٹ بھر کر خوراک دینا منظور کیا ہے
جز وظیفہ در پئے صیدے میا
تا نگردد تلخ بر ما ایں گیا
راتب کے علاوہ کسی شکار کے پیچھے نہ آ
تاکہ یہ گھاس ہمارے لیے کڑوی نہ بنے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.