Font by Mehr Nastaliq Web

فشار اے قبر دینا تھا نہ ہم کو یوں گلے مل کے

بزم اکبرآبادی

فشار اے قبر دینا تھا نہ ہم کو یوں گلے مل کے

بزم اکبرآبادی

MORE BYبزم اکبرآبادی

    فشار اے قبر دینا تھا نہ ہم کو یوں گلے مل کے

    خیال اتنا نہ آیا یہ تھکے مارے ہیں منزل کے

    کچھ اب امید بر آنے کے ساماں ہوتے جاتے ہیں

    ہماری آرزو سے یاس روتی ہے گلے مل کے

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 416)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے