جو امیدِ عفو پہ اے خدا ہوئے جرم مجھ سے تو کیا ہوا
جو امیدِ عفو پہ اے خدا ہوئے جرم مجھ سے تو کیا ہوا
بے نظیر شاہ وارثی
MORE BYبے نظیر شاہ وارثی
جو امیدِ عفو پہ اے خدا ہوئے جرم مجھ سے تو کیا ہوا
نہ ترے کرم کا حساب ہے نہ مری خطا کا شمار ہے
یہی ابر ہو مئے ناب ہو یہی بزم چنگ و رباب ہو
یہی بے نظیرؔ شباب ہو تو بہار فصلِ بہار ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.