Sufinama

دنیا میں ہو رہا ہے وہ شہرہ حسین کا

ناصر منیری

دنیا میں ہو رہا ہے وہ شہرہ حسین کا

ناصر منیری

MORE BYناصر منیری

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت امام حسین (کربلا۔عراق)

    دنیا میں ہو رہا ہے وہ شہرہ حسین کا

    کربل میں کٹ گیا تھا جو کنبہ حسین کا

    میدان کربلا میں کیا جو حسین نے

    سب سجدوں میں اہم ہے وہ سجدہ حسین کا

    باطل کے آگے سر نہ جھکایا کٹا دیا

    کربل میں دیکھا دنیا نے جذبہ حسین کا

    جاں دے دی پر لعیں کی امامت نہ کی قبول

    دیکھے تو کوئی عقل سے رتبہ حسین کا

    ناصرؔ منیری کہیے نا شان امام میں

    پڑھتی ہے دنیا فخر سے خطبہ حسین کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے