Font by Mehr Nastaliq Web

مذاق عشق ہوں خوش قسمتوں کے دل کو حاصل ہوں

فلک اکبرآبادی

مذاق عشق ہوں خوش قسمتوں کے دل کو حاصل ہوں

فلک اکبرآبادی

MORE BYفلک اکبرآبادی

    مذاق عشق ہوں خوش قسمتوں کے دل کو حاصل ہوں

    کہیں ہوں سوز پروانہ کہیں ساز عنادل ہوں

    زمانہ سے نرالی طبع ہوں سب سے نیا دل ہوں

    زباں سے کلمہ پڑھتا ہوں بتوں کا دل سے قائل ہوں

    تمہاری جس میں صورت ہے میں وہ آئینہ دل ہوں

    حقیقت میں کلیجے سے لگا لینے کے قابل ہوں

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 427)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے