جب دور تک نہ کوئی فقیر آشنا ملا
جب دور تک نہ کوئی فقیر آشنا ملا
تیرا نیاز مند ترے در سے جا ملا
کیوں یہ خدا کے ڈھونڈنے والے ہیں نامراد
گذرا میں جب حدودِ خودی سے خدا ملا
یہ ایک ہی تو نعمتِ انسان ساز تھی
دل مجھ کو مل گیا تو خدائی کو کیا ملا
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 437)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.