زوال سے اور نیند سے بے نیاز بے احتیاج ہے تو
زوال سے اور نیند سے بے نیاز بے احتیاج ہے تو
حدوث کی خفتہ کاریوں میں ہوا ہے تقسیم خواب تیرا
جلال و جبروت نے لگادی ہے مہر حیرت زبان و لب پر
جبال و صحرا کے ذہن میں ہے اشارۂ انقلاب تیرا
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 438)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.