Font by Mehr Nastaliq Web

دامانِ سحر پر کندہ ہے اب تک درمانِ غم میرا

حکیم امتیاز علی

دامانِ سحر پر کندہ ہے اب تک درمانِ غم میرا

حکیم امتیاز علی

MORE BYحکیم امتیاز علی

    دامانِ سحر پر کندہ ہے اب تک درمانِ غم میرا

    یہ تارے میری آنکھیں ہیں یہ گریہ ہے شبنم میرا

    شام اور سحر دو میری ہی ہموار و پریشاں جلوے ہیں

    یہ میری جبین تاباں ہے وہ گیسوے برہم میرا

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 437)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے