Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اپنا پتہ مجھے بتا بہرِ خدا تو کون ہے

حکیم میر یٰسین علی

اپنا پتہ مجھے بتا بہرِ خدا تو کون ہے

حکیم میر یٰسین علی

MORE BYحکیم میر یٰسین علی

    اپنا پتہ مجھے بتا بہرِ خدا تو کون ہے

    تجھ پہ ہیں سارے مبتلا بہرِ خدا تو کون ہے

    نامِ خدا سنا کیا تیرے سوا نہیں ملا

    ساری صفت سے ہے بھرا بہرِ خدا تو کون ہے

    تیرا احد تو نام تھا ہو گیا بندہ کس طرح

    تیری ہی ذات ہے بقا بہرِ خدا تو کون ہے

    تیرے سے ہست کل ہوئے تھے تو عدم میں بے نشاں

    ہادی مظل ہے بر ملا بہرِ خدا تو کون ہے

    مالکِ دو جہاں ہے تو چاہے جسے عطا کرے

    کردے گدا کو پادشاہ بہرِ خدا تو کون ہے

    مرکزؔ جملہ کائنات مظہر ذاتِ کبریا

    تیرے سوا نہیں ہوا بہرِ خدا تو کون ہے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے