Font by Mehr Nastaliq Web

اللہ رے نظر میں ہے کس کی یہ بارگاہ

ہمدم اکبرآبادی

اللہ رے نظر میں ہے کس کی یہ بارگاہ

ہمدم اکبرآبادی

MORE BYہمدم اکبرآبادی

    اللہ رے نظر میں ہے کس کی یہ بارگاہ

    دل نے سرِ نیاز جو در پر جھکا دیا

    ہمدمؔ کے دم کے ساتھ من و تو ہوا تمام

    دستِ فنا نے نقش دوئی کامٹا دیا

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 464)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے