Sufinama

ہموں کہ در ہمہ مخفی بود عیاں ہمہ اوست

شاہ اکبر داناپوری

ہموں کہ در ہمہ مخفی بود عیاں ہمہ اوست

شاہ اکبر داناپوری

MORE BYشاہ اکبر داناپوری

    ہموں کہ در ہمہ مخفی بود عیاں ہمہ اوست

    در آشکار ہمہ اوست در نہاں ہمہ اوست

    وہ جو تمام چیزوں میں مخفی تھا تمام چیزوں میں عیاں ہے، تمام آشکاروں میں وہی ہے اور تمام پوشیدہ چیزوں میں وہی ہے۔

    محیط چیست کہ باشد محاط بہر محیط

    جہاں و ہر چہ بود اندریں جہاں ہمہ اوست

    کیا میں اور کیا تو یہ سب میں و تو' کا حجاب ہے، سمجھ لو کہ یہ میں اور تو یقینا سب وہی ہے۔

    چہ من چہ تو کہ حجابست ایں ہمہ من و تو

    بفہم کیں من و تو ہر دو بے گماں ہمہ اوست

    وہی ظاہر و باطن اور وہی نہاں اور عیاں ہے، جسم کے باہر بھی وہی اور جان کے اندر بھی وہی ہے۔

    ہم اوست ظاہر و باطن ہم او نہاں و عیاں

    برون جسم ہمہ او درون جاں ہمہ اوست

    کیا غم کہ اس جہان میں کسی کا راز فاش ہوجائے، اس لئے کہ سارا راز وہی اور رازداں بھی وہی ہے۔

    چہ غم کہ راز کسے آشکار شد بہ جہاں

    کہ رازہا ہمہ او ہست و راز داں ہمہ اوست

    اکبرؔ خود سے بے نیاز ہوکر دوست کا ہو گیا، وہ ہمارے بیچ سے تو اٹھ گیا اس دنیا میں سب وہی ہے۔

    ز خود تہی شد و از دوست گشت پر اکبرؔ

    بہ‌ رفت او ز میاں و دریں زماں ہمہ اوست

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے