Font by Mehr Nastaliq Web

ہم سے تو آپ ایسے نہ غصہ کریں حضور

حمزہ سلمانی

ہم سے تو آپ ایسے نہ غصہ کریں حضور

حمزہ سلمانی

MORE BYحمزہ سلمانی

    ہم سے تو آپ ایسے نہ غصہ کریں حضور

    ہم ہیں شریف آپ بھی دیکھا کریں حضور

    کہنے لگا ہے چاند بھی ہوں میں بھی تو حسیں

    میرے بھی حسن کو نہ گھٹایا کریں حضور

    مجھ کو ہے عشق تجھ سے سمندر کے جتنا پھر

    میری بھی خواہشیں ہیں کہ سمجھا کریں حضور

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے