Font by Mehr Nastaliq Web

خدا کی قسم تم ہمیں بھول جاؤ کبھی اپنا وعدہ نبھا کر تو دیکھو

حمزہ سلمانی

خدا کی قسم تم ہمیں بھول جاؤ کبھی اپنا وعدہ نبھا کر تو دیکھو

حمزہ سلمانی

MORE BYحمزہ سلمانی

    خدا کی قسم تم ہمیں بھول جاؤ کبھی اپنا وعدہ نبھا کر تو دیکھو

    کبھی تو ہمارے خیالوں میں آؤ کسی شب ہمیں یاد آ کر تو دیکھو

    وفاؤں کا ہم سے صلہ بھی نہ پاؤ یوں ہم سے نہ ایسے ہی دامن چھڑاؤ

    جہاں بھر کی خوشبو ہے ان کی نظر میں کبھی ان نگاہوں میں آ کر تو دیکھو

    تمہیں بھی ہو انداز قربِ تمنا محبت کی راہوں میں پلکیں بچھانا

    جو ہم نے چھپایا ہے آنکھوں میں برسوں، وہی خواب دل میں جگا کر تو دیکھو

    نہ ٹوٹے کبھی یہ تعلق ہمارا محبت کا پکا ہو دھاگا تمہارا

    اگر تم سمجھتے ہو ہم کو مقدر تو حمزہؔ کا دامن تھما کر تو دیکھو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے