Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کہاں ہے کہاں ہے کنہیا

حسرت جے پوری

کہاں ہے کہاں ہے کنہیا

حسرت جے پوری

MORE BYحسرت جے پوری

    دلچسپ معلومات

    فلم :- کنہیا(۱۹۵۹)۔

    کہاں ہے کہاں ہے کنہیا

    سمجھے نہ پیار میرا

    میٹھی میٹھی بانسری سے

    چھین لے قرار میرا

    کہاں ہے کہاں ہے کنہیا

    وہ موہے رتیاں جگائے

    وہ موری نیندیا چرائے

    ڈھونڈوں میں شام سویرے

    موہے ملن نہ پائے

    کہاں ہے کہاں ہے کنہیا

    میں ان کی بھولی پجارن

    ہوں پاگل ان کے کارن

    دو نین لاگے ہیں اسے

    ورنہ میں پیار کی جوگن

    کہاں ہے کہاں ہے کنہیا

    یہ جیون ایسے گجاروں کہ

    بیٹھی پتھہ نہاروں

    میں ان کے سانس کی سرگم

    تیرا ہی نام پکاروں

    کہاں ہے کہاں ہے کنہیا

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    لتا منگیشکر

    لتا منگیشکر

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے