Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مجھے رات دن یہ خیال ہے وہ نظر سے مجھ کو گرا نہ دیں

حسرت جے پوری

مجھے رات دن یہ خیال ہے وہ نظر سے مجھ کو گرا نہ دیں

حسرت جے پوری

MORE BYحسرت جے پوری

    دلچسپ معلومات

    فلم :- عمر قید(۱۹۶۱)۔

    مجھے رات دن یہ خیال ہے وہ نظر سے مجھ کو گرا نہ دیں

    میری زندگی کا دیا کہیں یہ غموں کی آندھی بجھا نہ دے

    مرے دل کے داغ نہ جل اٹھیں کہیں میرے سینے کی آگ سے

    یہ گھٹی گھٹی مری آہ بھی، کہیں میرے ہوش گنوا نہ دے

    کسے اپنا حال سناؤں میں مرا دل بھی غیر کا ہو چلا

    بڑی الجھنوں میں گھِرا ہوں میں کہ فسانہ کوئی بنا نہ دے

    میں دیا ہوں ایسا جہان میں کہ جلا تو ہوں نہیں روشنی

    جو جگر میں ہے وہ خلش کہیں مری حسرتوں کو مٹا نہ دے

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نا معلوم

    نا معلوم

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے