میں ہوں نشتر ہے نمک داں ہے دلِ صد چاک ہے
میں ہوں نشتر ہے نمک داں ہے دلِ صد چاک ہے
اب تری مشق ستم کا امتحاں ہو جائے گا
موت مبنی ہے ہماری بے خودی دید پر
حسن کا نظارہ مرگ ناگہاں ہو جائے گا
- کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 502)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.