Font by Mehr Nastaliq Web

شامِ فرقت شمعِ گریاں قلب مضطر دیکھ کر

عصمت اکبر آبادی

شامِ فرقت شمعِ گریاں قلب مضطر دیکھ کر

عصمت اکبر آبادی

MORE BYعصمت اکبر آبادی

    شامِ فرقت شمعِ گریاں قلب مضطر دیکھ کر

    میں لرز جاتا ہوں یہ سامانِ محشر دیکھ کر

    دل منور ہوگیا آنکھیں منور ہوگئیں

    آپ کے جلوؤں سے دنیا کو منور دیکھ کر

    اب رکی جاتی ہیں نبضیں ٹوٹتا ہے دم ابھی

    آپ اب بالیں سے اٹھےگا یہ منظر دیکھ کر

    مأخذ :
    • کتاب : ماہنامہ مشورہ، آگرہ (Pg. 503)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے