جواب گفتن وزیر کی خلوت را نمی شکنم
وزیر کا جواب دینا کہ میں تنہائی نہ چھوڑوں گا
گفت حجت ہاۓ خود کوتہ کنید
پند را در جان و در دل رہ کنید
اس نے کہا اپنی حجتوں کو مختصر کرو
جان اور دل میں نصیحت کو راستہ دو
گر امینم متہم نبود امیں
گر بگویم آسماں را من زمیں
اگر میں امانت دار ہوں تو امین متہم نہیں ہوتا ہے
خواہ میں آسمان کو زمین کہوں
گر کمالم با کمال انکار چيست
ور نیم ایں زحمت و آزار چیست
اگر میں کامل ہوں ِ تو کمال کے ہوتے ہوئے انکار کیا ہے؟
اور اگر نہیں ہوں تو یہ زحمت اور تکلیف کیوں ہے
من نخواہم شد از ایں خلوت بروں
زانکہ مشغولم باحوال دروں
میں خلوت سے باہر نہ نکلوں گا
اس لئے کہ میں باطنی اموال میں مشغول ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.